ڈاکٹر جاوید جمیل مانا کہ ہمیں کچھ وقت لگا، پھر ساری حقیقت جان گئے تم لاکھ چھپا لو چہرے کو، ہم خوب تمہیں پہچان گئے سینے میں بسا کر رکھیں گے، پلکوں پہ بٹھا کررکھیں گے اب زیست مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 246 خبریں موجود ہیں
کوئی لاکھ ہوگا یُوسُف ، زلیخا نہیں ہوں میں خریدے جو حسن کو وہ ملکہ نہیں ہوں میں مجھ کو عزیز اپنا پَندَار اور خودی رَسم و رہِ دَہر سے بے پروا نہیں ہوں میں پوجا کروں کسی مزید پڑھیں
انتخاب محمد طارق اسلام آبادہم بھی چپ چاپ ہیں خاموش اُدَھر وہ بھی ہے ہوش ہم کو بھی نہیں مدھوش اُدَھر وہ بھی ہے دردِ فُرقت کو اِدھر ہم بھی بھلاۓ جائیں غم چھپانے کو یہی مہ نوش اُدھر مزید پڑھیں
اوروں میں نظر آئیں تو ٹالے نہیں جاتے اپنے ہوں اگر عیب اچھالے نہیں جاتے پتھر ترا لہجہ مرا شیشے کا دل ہے پتھر کبھی شیشوں میں سنبھالے نہیں جاتے قندیل کی حاجت ہے سیاہی کو دلوں کی مزید پڑھیں
Selected by Muhammad tariq صحرا میں اور شہر میں دیوانے جا بجا پھیلے ہوۓ ہیں عشق کے افسانے جابجا بڑھنے لگی ہے شاید تعداد دل جلوں کی بستی میں کھل گئے ہیں میخانے جابجا کسی آستاں سے پائی نہ عشق مزید پڑھیں
Selected by Tariq
کشور ہندوستان پر سوگ طاری آج ہے آسمان ہند پر اختر شماری آج ہے رشک مہر وماہ تھاوہ اک ستارہ اوج کا انجمن کی شان تھا وہ اور سہارا فوج کا نبض ہندوستاں تھمی ہے تیرے اٹھ جانے کے بعد مزید پڑھیں
غزل زمیں کی بات کروں، آسماں کی بات کروں جہاں کی آپ کہیں، میں وہاں کی بات کروں الجھ گیا ہوں تری انجمن میں آ کر میں یقیں کی بات کروں، یا گماں کی بات کروں ہر اک زبان پہ مزید پڑھیں