پاکستان کا وہ علاقہ جہاں درجہ حرارت 50ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی بڑھ گیا

 صوبہ سندھ کے علاقے جیکب آباد میں درجہ حرارت خطرناک حد تک بڑھ گیا۔  ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ہر سال گرمیوں میں جیک آباد کا درجہ حرارت52ڈگری سینٹی گرینڈ تک پہنچ جاتا ہے، جس پر لوگ گھروں میں مقید مزید پڑھیں