” اس ایئر ہوسٹس کو سات لاکھ ریال ادا کریں ” سعودی عدالت نے فضائی کمپنی کو حکم دیدیا

سعودی عرب کے شہر جدہ کی ایک لیبر کورٹ نے ایئر ہوسٹس کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے فضائی کمپنی کو حکم دیا ہے کہ وہ ایئرہوسٹس کو سات لاکھ ریال معاوضہ ادا کرے۔سعودی عرب کی ایک ویب سائٹ کی مزید پڑھیں