گاڑی کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، 800 سی سی نئی پرنس پرل کار متعارف

ریگل آٹوموبائلز نے اپنی گاڑی پرنس پرل کو باضابطہ طور پر متعارف کرادیا ہے، جمعرات کو لاہور میں ایک ایونٹ کے دوران گاڑی کو پیش کیا گیا جس کے بارے میں تفصیلات کئی ماہ سے سامنے آرہی تھیں۔ میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں