اس پھول کی تصویر پر بھارت سے روزانہ 9کروڑ کلکس کیے جاتے ہیں، لیکن کیوں؟ ایک معمہ جس نے سب کو الجھا دیا

’وکی میڈیا‘ (Wikimedia)پر چند ماہ سے ایک پھول کی تصویر کو بھارت سے روزانہ 9کروڑ سے زائد لوگ دیکھ رہے تھے، جس پر وکی میڈیا کی انتظامیہ حیران تھی۔ انہوں نے اس معاملے پر تحقیق کرنے کا فیصلہ کیا اور مزید پڑھیں