ترکی میں ایک شخص ہیئرٹرانسپلانٹ کراتے ہوئے جان سے ہاتھ دھو بیٹھا، وجہ کیا بنی؟

 ترکی میں ایک ترک نژاد اطالوی شخص ہیئرٹرانسپلانٹ کراتے ہوئے پراسرار طور پر ہارٹ اٹیک آنے سے جاں بحق ہو گیا۔ میل آن لائن کے مطابق اس 28سالہ نوجوان کا نام ابراہیم گل بتایا گیا ہے جواپنی فیملی کے ہمراہ مزید پڑھیں