امریکہ سے آٹھ ہزار میل کا سفر طے کر کے آسٹریلیا آنے والے کبوتر کو سیکیورٹی رسک قرار دے دیا گیا ،انتہائی دلچسپ خبر آگئی

آسٹریلین میڈ یا کی توجہ ایک کبوتر نے حاصل کرلی ہے جو امریکہ سے آٹھ ہزار کلو میٹر کا سفر طے کر کے آسٹریلیا پہنچ گیا لیکن وہاں جاتے ہی کبوتر کی زندگی کو شدید خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔ مزید پڑھیں