’ اڈیالہ جیل میں قید نوازشریف کو باہر نکالنے کے 3 طریقے ہیں اور سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ۔۔۔‘سینئر صحافی نے ایسی بات بتادی کہ پولنگ سے پہلے ہی ن لیگیوں کی دوڑیں لگ جائیں گی

سینئر صحافی طاہر نجمی نے اپنے آج کے کالم میں کہاہے کہ مسلم لیگ ن کے پاس نوازشریف کو اڈیالہ جیل سے نکالنے کیلئے تین راستے ہیں ، ایک ن لیگ کل ہونے والے عام انتخابات میں دو تہائی اکثریت مزید پڑھیں