افغانستان میں سابق مارشل اور سابق نائب صدر رشید دوستم کے زیرقبضہ گھر 17 سال بعد مالک کو واپس دے دیا گیا

 طالبان نے افغان آرمی کے سابق مارشل اور سابق نائب صدر عبد الرشید دوستم کے زیر قبضہ کابل کے پوش علاقے میں گھر 17 سال بعد اصلی مالک کو واپس دلا دیا، عبد الرشید دوستم نے دارالحکومت کابل کے علاقے مزید پڑھیں