قربانی کرنا ممکن نہ ہو تو رقم غریبوں میں تقسیم کی جاسکتی ہے؟ برصغیر کی قدیمی درسگاہ نے فتویٰ جاری کردیا

جنوبی ہندوستان کی قدیم ترین اسلامی درسگاہوں میں سے ایک جامعہ نظامیہ حیدر آباد نے موجودہ حالات میں قربانی کے حوالے سے فتویٰ جاری کردیا۔ ایک این جی الانصار فاؤنڈیشن کے صدر قاضی اسد شناسائی نے جامعہ نظامیہ حیدر آباد مزید پڑھیں