امان اللہ خان کے انتقال پر بھارتی کامیڈین کپل شرما نے بھی پیغام جاری کردیا، مرحوم کی شاندار خوبی بتادی

پاکستان کے کامیڈی کنگ امان اللہ خان 70 برس کی عمر میں مداحوں کو داغِ مفارقت دے گئے، انہوں نے کئی دہائیوں تک سرحد کے دونوں طرف کروڑوں دلوں پر اج کیا، ان کے انتقال پر ہر آنکھ اشکبار ہے مزید پڑھیں