امریکی صدارتی انتخابات کے نتائج آنے کے بعدنئی تاریخ رقم ہوگئی

صدارتی انتخابات کے نتائج کے بعد امریکی تاریخ میں یہ پہلی مرتبہ ہوا کہ کوئی خاتون ملک کی نائب صدر منتخب ہوئی ہیں، یہ اعزاز ڈیموکریٹک جماعت کی کملا ہیرس کو ملا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکامیں ڈیموکریٹ مزید پڑھیں