امریکی کانگریس کے وفد کا دورہ مظفر آباد ، عسکری حکام کی مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے انسانی حقوق کی پامالیوں پر بریفنگ

امریکی سینیٹر کریس وین، میگی حسن اور امریکی ناظم الامور پال جونز پر مشتمل وفد نے مظفر آباد کا دورہ کیا ، عسکری حکام نے امریکی وفد کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر بریفنگ دی ۔ ترجمان مزید پڑھیں