وہ ان تحفوں کو دیکھ دیکھ کر خوش ہونے لگی جو بادشاہ اور ملکہ اس کے لیے دوسرے ملکوں سے لائے تھے- مگر تینوں شہزادے چونکہ بڑے تھے اس لیے انہوں نے بادشاہ اور ملکہ کی پریشانی بھانپ لی تھی

بادشاہ اور ملکہ بہت دنوں بعد دوسرے ملکوں کی سیر کر کے واپس اپنے محل آئے تھے اس لیے ان کے آنے سے پورے محل میں خوشی کی لہر دوڑ گئی- تینوں شہزادے سلطان، ارسلان، رضوان اور ان کی چھوٹی مزید پڑھیں