ایکواڈور کی جیلوں میں فسادات پھوٹ پڑے، 75 قیدی ہلاک درجنوں زخمی

ایکواڈور کی تین جیلوں میں ہونے والے فسادات کے نتیجے میں75 قیدی ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ تین مختلف جیلوں میں مخالف گروہوں کے درمیان فسادات ہوئے ۔ مزید پڑھیں