عطاءاللہ خان عیسیٰ خیلوی کے چاہنے والوں کیلئے پریشان کن خبرآگئی

نامور لوک گلوکار عطا اللہ خان عیسی خیلوی کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث انہیں ہسپتال میں داخل کرادیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز عطا اللہ خان عیسی خیلوی کو لاہور کے نجی ہسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے، مزید پڑھیں