بارات پوری رات دلہن کا گھر ڈھونڈتی رہی،بالآخر خالی ہاتھ ہی واپس لوٹ گئی

بھارت کے علاقہ اتر پردیش میں بارات لے کر جانے والے دولہے کو دلہن کاگھر ہی نہ ملا،جس کے بعد بارات کو خالی ہاتھ واپس لوٹنا پڑا۔ انڈین ٹائمز کے مطابق بارات اتر پردیش کے علاقہ اعظم گڑھ سے ماو مزید پڑھیں