بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام سے 6 لاکھ افراد کو نکالنے کا فیصلہ، مستحق افراد کیلئے نئی پریشانی کھڑی ہوگئی

وفاقی حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت امدادی رقم وصول کرنے والے 6لاکھ سے لوگوں کو نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہم نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ نے وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے تخفیف غربت مزید پڑھیں