”میری بیٹی امریکہ سے آئی ہے اور صبح پانچ بجے اس نے واپس جانا تھا تو میں۔۔۔“ چیف جسٹس ثاقب نثار نے ایسا واقعہ سنا دیا کہ ہر کوئی عش عش کر اٹھا ، جان کر آپ کی آنکھیں بھی نم ہو جائیں گی

 چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس میاں  ثاقب نثار نے کہاہے کہ ان کی نواسی نے انہیں ڈیم کی تعمیر کیلئے جمع کیے ہوئے سات ہزار تیس روپے دیئے ہیں۔ ملتان ہائی کورٹ بار کی تقریب سے خطاب مزید پڑھیں