طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں اضافہ، حکام نے حیران کن حل نکال لیا

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے طیاروں سے ٹکرانے والے پرندوں کے خاتمے کیلئے برڈ شوٹرز بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سی اے اے کی جانب سے کنٹریکٹ کی بنیاد پر برڈ شوٹرز کی بھرتی کیلئے اشتہار جاری مزید پڑھیں