’میری بیٹی کے منہ میں یہ کیا ہے‘ انتہائی پریشان ماں ڈاکٹروں کے چکر لگاتی رہی، انٹرنیٹ پر پوچھتی رہی، لیکن بالآخر حقیقت سامنے آئی تو بے حد شرمندہ ہوگئی

برطانیہ میں ایک خاتون کو اپنی بچی کے منہ میں سیاہ رنگ کا ایک بڑا سا دھبہ نظر آیا جس پر وہ انتہائی پریشان ہو گئی اور ڈاکٹروں کے پاس چکر لگاتی رہی کہ یہ کیا ہے۔ یہی نہیں بلکہ مزید پڑھیں