اگر کالی چائے کو اس طرح پئیں تو آپ اپنے پیٹ کی چربی پگھلا سکتے ہیں، سائنسدانوں نے چائے پینے والوں کو سب سے بہترین نسخہ بتادیا

 موٹاپے سے نجات حاصل کرنا جان جوکھوں کا کام ہے، بسااوقات کڑی ورزش اور سخت ڈائٹنگ بھی کام نہیں آتی کیونکہ جیسے ہی ان سے ہاتھ کھینچیں موٹاپا واپس آ جاتا ہے۔ تاہم اب سائنسدانوں نے ایک ایسا مشروب بتا مزید پڑھیں