گاڑی چلاتے ہوئے سگریٹ نوشی کرنے پر بھی چالان ہو گا،اسلام آباد میں نئے ٹریفک قوانین متعارف کرانے کا فیصلہ

وفاقی دارالحکومت میں بین الاقوامی سطح کے نئے ٹریفک قوانین متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،متعارف کرائی جانے والی نئی پالیسی کے مطابق گاڑی چلاتے ہوئے سگریٹ نوشی کرنے پر چالان ہو گا، تین بار چالان کے بعد ڈرائیونگ مزید پڑھیں