دبئی میں لائیوپرفارمنس کے دوران معروف بھارتی کامیڈین جان کی بازی ہار گیا

بھارتی مزاحیہ اداکار 36 سالہ منجو ناتھ نائیڈو اسٹیج پر براہ راست پرفارمنس کے دوران حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث جہان فانی سے کوچ کرگئے جب کہ شائقین اداکار کے دم نکلنے کو  سکرپٹ کا حصہ سمجھتے رہے۔عرب میڈیا مزید پڑھیں