دورہ چین توقع سے زیادہ کامیاب رہا ، وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ دورہ چین توقع سے زیادہ کامیاب رہا ، چین کے ساتھ مقبوضہ کشمیر، علاقائی سلامتی اور ملکی معیشت پر بات چیت ہوئی۔ نجی نیوز چینل کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ مزید پڑھیں