کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے یہ کام کیاجائے،پاکستان نے تجویز دے دی،سارک کی جانب سے بھرپور حمایت

پاکستان نے کورونا وائرس سے مشترکہ طور پر نمٹنے کیلئے اقدامات کرنے کے حوالے سے سارک کے وزرائے صحت کی خصوصی کانفرنس کی تجویز دی ہے جس کی سارک نے بھرپور حمایت کی ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق وزیرخارجہ شاہ مزید پڑھیں