” اپریل کے آخر تک کورونا کا بہت دبائو اور ہسپتال میں ۔ ۔ ۔” وزیراعظم نے خبردار کردیا

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا کے باعث اپریل کے آخر تک ہمارے اسپتالوں پر بہت دباؤ ہوگا۔ دورہ کوئٹہ کے موقع پر ایک تقریب کے دوران وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کورونا سے اکیلے کوئی نہیں مزید پڑھیں