سی پیک کی رفتار بڑھانے کے لیے نئی کمیٹی قائم ، کون کون شامل ہے ؟ جانئے

 حکومت نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کی راہ میں رکاوٹوں کے خاتمے اور اس پر کام کی رفتار تیز کرنے کی غرض سے’پاک چائنا ریلیشنز سٹیئرنگ کمیٹی‘ قائم کردی ہے۔  وزیراعظم کے دفتر سے جاری کردہ حکم نامے مزید پڑھیں