زکام میں مبتلا عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ ، نتیجہ کیا آیا ؟

اٹلی کے ایک اخبار نے تصدیق کی ہے کہ زکام میں مبتلا عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس میں کرونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔ ویٹی کن سٹی کے ترجمان میٹیو برنی نے رپورٹ پر اپنا موقف نہیں دیا مزید پڑھیں