املاء کی ایک چھوٹی سی غلطی نے اغوا کار کو گرفتار کروادیا ، انتہائی دلچسپ خبر آگئی

بھارتی ریاست اتر پردیش میں بچے کو اغوا کرنے والا ملزم املاء کی غلطی سے پکڑا گیا۔ 26 اکتوبر کو ایک 8 سالہ بچہ اغوا ہوا اور تاوان نہ ملنے پر قتل کردیا گیا۔ ملزم نے اغوا کے روز مغوی مزید پڑھیں