گندے سے ان جوتوں کی قیمت ایک لاکھ 20 ہزار روپے

بڑے برانڈز کے نئے جوتوں کی قیمت تو لاکھوں میں ہوتی ہے لیکن اطالوی فیشن برانڈ ’گوچی‘ 870ڈالر (تقریباً1لاکھ 20ہزار روپے)میں ایک ایسا جوتا فروخت کر رہا ہے کہ جو بظاہر انتہائی بوسیدہ اور گندہ ہے جیسے 30سال پرانا ہو۔ مزید پڑھیں