’کاون‘ ہاتھی پر بنائی گئی دستاویزی فلم کا ٹریلر جاری کردیا گیا

امریکن گلوکارہ شیر اورنجی چینل کے تعاون سے دنیا کے تنہا ترین ہاتھی ’کاون‘ کی پاکستان میں تنہائی سے لے کر کمبوڈیا کی محفوظ پناہ گاہ میں منتقلی پر مبنی دستاویزی فلم کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔ دستاویزی فلم مزید پڑھیں