امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے یورپی ممالک پر30دن کےلئے سفری پابندی کااعلان کردیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق کوروناکی وجہ سے یورپ سے امریکاآنے والے غیرملکیوں پر30روزکےلئے پابندی عائد کردی گئی،یورپی ممالک پر امریکہ کا سفر کرنے سے متعلق پابندیوں کا اطلاق کل سے مزید پڑھیں
Donald Trump Banned travelling in europe
اس کیٹا گری میں 1 خبریں موجود ہیں