سویڈن سے ڈاکٹر عارف کسانہ کا ایوان اقبال لاہور کا دورہ

سٹاک ہوم (نمائندہ خصوصی) ممتاز صحافی، محقق، مصنف، کالم نگار، سٹاک ہوم اسٹڈی سرکل اور اقبال اکادمی سکینڈے نیویا سویڈن کے منتظم جناب عارف محمود کسانہ نے اقبال اکادمی پاکستان کے دفتر ایوان اقبال لاہور کا دورہ کیا۔ اس موقع مزید پڑھیں