پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا ہے,عید الاضحی 22 اگست کو ہو گی

 پاکستان میں عید الاضحی کا چاند نظر آگیا ہے، کل یکم ذی الحجہ ہوگی جبکہ عیدالاضحی22 اگست کو ہوگی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان محکمہ موسمیات کے دفتر میں اجلاس کی صدارت مزید پڑھیں