عیدالضحیٰ ، قربانی کا جانور خریدنے کیلئے آپ مویشی منڈی کتنے سے کتنے بجے تک جا سکتے ہیں ؟ حکومت نے اوقات کار کا اعلان کر دیا

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ مویشی منڈیوں کے اوقات کار صبح 6 سے شام 7 بجے تک ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیرصدارت لاہور میں نیشنل کمانڈ اینڈ مزید پڑھیں