پاکستانیوں کے لیے تشویشناک خبر،ایک طرف کورونا کا خوف تو دوسری طرف پاکستان میں ایک اور وائرل بیماری نے حملہ تیز کردیا

گیلپ پاکستان کی سروے رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ وائرل ہیپاٹائٹس پاکستان میں تیزی سے پنچے گاڑنے لگا ہے۔سروے رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال 64 لاکھ افراد نے ہیپاٹائٹس کا ٹیسٹ کروایا جس میں سے 26 لاکھ یعنی 41 مزید پڑھیں