وزیراعظم عمران خان کی ” ارتغرل“ کے بعد ایک اور ترک ڈرامہ اردو میں دکھانے کی خواہش کا اظہار ، اس کا نام کیا ہے ؟ جانئے

وزیراعظم عمران خان کی خواہش پر پی ٹی وی پر ترک ڈرامے ” ارتغرل“ ڈرامے کی اردو زبان میں نشریات شروع کر دی گئیں ہیں جسے پاکستانیوں کی جانب سے بے پنا ہ پسند کیا جارہاہے اور لاک ڈاﺅن میں مزید پڑھیں