بھارت میں گلیشئر پھٹنے سے ڈیم ٹوٹ گیا، سیلابی صورتحال، متعدد افراد کی ہلاکت کا خدشہ

)شمالی بھارت میں ہمالین گلیشئر پھٹنے سے پیدا ہونیوالی سیلابی صورتحال سے 100سے زائد افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جارہاہے ، سیلابی صورتحال کے باعث نشیبی علاقوں میں موجود دیہاتیوں کی منتقلی شروع کردی گئی۔زی نیوز کے مطابق مزید پڑھیں