دل کا آپریشن کرتے ہوئے روبوٹ سرجن نے مریض کو ’قتل‘ کر ڈالا

روبوٹ ٹیکنالوجی کی حیرت انگیز ترقی کو دیکھتے ہوئے ہم تو یہ سمجھ بیٹھے تھے کہ اب روبوٹ ہی ہمارے سب کام کیا کریں گے، حتیٰ کہ مریضوں کے آپریشن بھی کیا کریں گے، مگر برطانیہ میں ایک روبوٹ سرجن مزید پڑھیں