نارویجن وزیر اعظم ارنا سولبرگ کا بیروزگاروں کے لیے پراجیکٹ کا افتتاح

نارویجن وزیر اعظم ارنا سولبرگ نے سوموار کے دن اوسلو میں ایک شہد کی انڈسٹری کا افتتاح کیا۔انہوں نے کہا کہ ہمیں شہد کی پیداوار میں نئے ممکن راستے تلاش کرنا ہوں گے۔اس پراجیکٹ کا نام پراجیکٹ چونتیس رکھا گی مزید پڑھیں