نئے سمارٹ فون میٹ 20 میں فنگرپرنٹ سینسر کہاں لگایا گیا ہے؟ ہواوے نے کمال کر دکھایا، وہ کام کر دیا جو ایپل اور سام سنگ بھی نہ کر سکیں

 سمارٹ فونز ٹیکنالوجی اپنے عروج پر ہے اور اب سمارٹ فونز کے ڈیزائنز میں بڑی تبدیلیاں کی جا رہی ہیں تاکہ انہیں مزید خوبصورت اور استعمال میں آسان بنایا جا سکے۔ ماضی میں کسی بھی سمارٹ فون کو ان لاک مزید پڑھیں