کھٹی میٹھی عید

احمد ندیم قاسمی | گدگداریاں 0 ہم  نے پوچھا ’’کہاں سے تشریف لا رہے ہیں؟‘‘ بولے ’’دفتر کے نجیب گیا تھا۔ میرا مطلب ہے نجیب کے دفتر گیا تھا۔‘‘ ’’وہاں کیا کرنے گئے تھے؟‘‘ ’’قرضے سے کچھ نجیب لینے گیا مزید پڑھیں