انتخابات میں پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی،پی ٹی آئی کے5رہنماؤں کی پارٹی رکنیت ختم

)تحریک انصاف نے عام انتخابات میں پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر 5 رہنماﺅں کی پارٹی رکنیت ختم کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عام انتخابات میں پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر شہزاد خان،شکیل آفریدی،ارباب عثمان،خالد مسعود اورلال زمان نے آزاد مزید پڑھیں