”میں بشریٰ بی بی کے بغیر زندہ نہ رہ پاتا “ وزیراعظم عمرا ن خان کا جرمن جریدے کو انٹر ویو میں پیار بھرا اعتراف

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی میری جیون ساتھی ہیں ،میں ان کے بغیر زندہ نہ رہ پاتا ۔ جرمن جریدے ’دیر اسپیگل‘ کو دیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے سیاست میں اپنی بقا مزید پڑھیں