سوزوکی نے ایک مرتبہ پھر سے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا

روپے کی گرتی ہوئی قدر اور ڈالر کی اونچی اڑان نے پاکستان میں مہنگائی کا ایک طوفان برپا کر رکھاہے جس کے باعث عوام شدید پریشانی کا شکار دکھائی دیتی ہیں اور اب سوزوکی نے بھی اپنی موٹرسائیکلوں کی قیمت مزید پڑھیں