” جنگ لڑنے کے اہل نہیں ، نوجوان اس وقت خود کشی کو۔۔۔ “ بھارتی ملٹری انٹیلی جنس نے حکومت کو رپورٹ پیش کردی

مودی سرکار کی پاکستان کو دی جانے والی بڑھکوں کی ہندوستانی ملٹری انٹیلی جنس نے ہوا نکال دی ،بھارتی فوج کے بارے میں ایسا انکشاف کر دیا کہ مودی حکومت پاکستان کے خلاف جارحیت سے پہلے ہزار بار سوچے گی مزید پڑھیں