وہ وقت جب ایران کے ایک حکمران نے ہندوستان کا سارا خزانہ لوٹ لیااور تین سال تک ایرانی عوام سے ٹیکس نہ لیا گیا ،اس سانحہ کا قصور وار ایک ”رنگیلا“ تھا،وہ کون تھا ،آپ بھی جانئے

مغلیہ سلطنت کے زوال کا سبب بننے والے محمد شاہ رنگیلے کانام تو ضرب المثل بن چکا ہے جو کسی بھی عیاش نکمے ،کند ذہن حکمران پر تھوپ دیا جاتا ہے۔اورنگ زیب کے بعد 1719ءمیں طویل مدت تک تخت مغلیہ مزید پڑھیں