شادی سے پہلے لڑکی لڑکا ایک دوسرے کو دیکھنا چاہیں تو اسکا بہترین طریقہ کیا ہوناچا ہیے؟ جانئے وہ بات جو اسلام نے کھل کر بیان کردی ہے

پسند کی شادی کرنے اور شادی سے پہلے ایک دوسرے کو دیکھ لینے کے معاملے میں اسلام کا نقطہ نظر بالکل واضح ہے البتہ اسکو پیچیدہ بنانے کے لئے اس میں سماجی اور روائتی عقائیدو رسومات شامل کرلی جاتی ہیں مزید پڑھیں