اسلام آبادٹریفک پولیس کا جشن عید میلادالنبیﷺ کےلئے ٹریفک پلان جاری ، کون سے روڈ بند اور کون سے کھلے ہوں گے؟تفصیلات جانئے

اسلام آبادٹریفک پولیس نے جشن عید میلادالنبی ﷺ کے لیے ٹریفک پلان جاری کر دیا،جلوس کے لیے ایس پی ٹریفک کی زیرنگرانی چارڈی ایس پیز، 17 انسپکٹرز سمیت 480 افسران اور جوان ڈیوٹی انجام دیں گے، آئی ٹی پی ریڈیو مزید پڑھیں